اصلی نام: سید احمد حسین
قلمی نام: احمد شہریار
ملک: پاکستان
شہر: کوئٹہ
رہائش: ایران

اردو شعری مجموعے:
اقلیم (غزلیں)، مہردر انسٹی ٹیوٹ، بلوچستان، 2013
اک قدم اور (نظمیں)، کولاج پبلیکیشنز، لاہور، 2023
غیر مردف (غزلیں)، شہریار پبیلیکیشنز، کوئٹہ، 2025

فارسی شعری مجموعے:
پیرہن گم کردہ ام
قرار بے قراری

تراجم:
فارسی سے اردو:
اکائی (ناول)، رضا امیر خانی
خدا کا چاند سا چہرہ چوم لو (ناول)، مصطفی مستور
نئے رنگوں کی دھنک (جدید ایرانی شاعری)
عشق قابیل ہے (ایرانی شاعرات کی منتخب شاعری)
کرنیں (بچوں کی کہانیاں)، محمد رضا سرشار
حدیث سرو و نیلوفر (مقالات)، غلام علی حداد عادل

اردو سے فارسی:
مسیر بے جہت (منتخب نظمیں)، احمد جاوید
زنو (ناول)، وحید احمد
درخت کلمات (کہانیاں)، مبشر زیدی
وغیرہ

ایران کے مختلف فارسی اور اردو ادبی فیسٹیولز میں بطور ونر یا جج شریک ہوچکا ہوں۔

ایران کے سپریم لیڈر شہید آیت اللہ خامنہ ای کے ہاں منعقدہ سالانہ شعری محفل میں 9 بار شرکت اور 3 بار شاعری سنانے کا موقع ملا ہے۔

ایران کے فارسی اور اردو چینلز پر بطور مہمان شاعر یا اینکر بے شمار پروگرامز کیے ہیں۔

Scroll to Top
Call Now Button