تعارف۔
نام: مدبر آسان
پیدائش: کراچی، پاکستان
سنہ پیدائش: 1991
حال مقیم: جرمنی

مدبر آسان جرمنی میں مقیم ہیں اور وہیں ان کی بچپن سے پرورش ہوئی ہے۔ تقریباً پندرہ سال سے اردو میں شعر کہہ رہے ہیں۔ ان کی مرغوب صنف غزل ہے جس میں نیو کلاسیکی انداز اور کہیں کہیں جدید استعارہ اور لفظیات بھی در آتے ہیں۔ مضامین میں پیچیدگی اور فکر کا عنصر غالب رہتا ہے۔ چاہے مضمون انسانی رشتوں اور رویوں سے متعلق ہو یا فلسفیانہ سوالات کا حامل ہو۔

Scroll to Top
Call Now Button