Play Tahbib Anthem Tahbib Anthem

وجے شرما ’عرش‘ ممبئی میں مقیم ہیں اور بطور فلم اسکرپٹ رائٹر اور ہدایتکار کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے ریختہ میں بطور مدیر کام کیا ہے اور دو انتھولوجی میں انکی غزلیں شائع ہو چکی ہیں۔ شعر کہنے کے ساتھ ساتھ موسیقی اور سنیما میں بھی ان کی خاصی دلچسپی ہے۔

Scroll to Top
Call Now Button